برائیلر گوشت کی قیمت میں مزید7روپے فی کلو کمی

277

لاہور: صوبائی دارالحکومت لاہور میں پرچون سطح پر برائیلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں مزید 7روپے کمی کردی گئی جس سے برائیلر مرغی کے گوشت کی قیمت 342روپے ہوگئی اسی طرح زندہ برائیلر مرغی کی قیمت میں بھی 5روپے کمی کی گئی جس سے زندہ برائیلر مرغی کی فی کلو قیمت 236روپے جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت134روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔