نامعلوم گاڑی نے موٹرسائیکل سوار کو ہٹ کیا جو موقع  پر ہی جاں بحق ہو گیا

303

مکوآنہ: نامعلوم گاڑی نے موٹر سائیکل سوار کوہٹ کیا جو موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق فن دنیا جھنگ روڈ فیصل آباد میں نامعلوم گاڑی نے موٹرسائیکل سوار کوہٹ کیا۔

جس کے نتیجے میں مختار احمد ولدچوہدری شہاب الدین عمر 60 سال جو کہ محلہ گرونانک پورہ سٹریٹ نمبر 14 کا رہائشی تھا موقع پر ہی جان بحق ہو گیا جس کی نقش کو مزید کارروائی کے لیے متعلقہ پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔