حاجی غلام فرید صابری کو دنیا سے بچھڑے 28 برس بیت گئے

266
passed away

کراچی: پاکستان کے نامور قوال حاجی غلام فرید صابری کو دنیا سے بچھڑے5 ۔اپریل بروز منگل کو28 برس بیت جائیں گے۔

حاجی غلام فرید صابری قوال 1924 میں پیدا ہوئے تھے ان کا شمار پاکستان کے مقبول ترین قوالوں میں ہوتا تھا ان کی مشہور قوالیوں میں” تاجدارحرم ہونگاہ کرم، من کنت’ مولا، میرا کوئی نہیں ہے تیرے سوا، بھردوجھولی میری یا محمدۖ  ” شامل ہیں وہ5 اپریل 1994کو وفات پاگئے تھے۔