وزیراعظم ٹی وی پر نہیں قومی اسمبلی آکر خطاب کریں، وزیر بلدیات سندھ 

206

کراچی: صوبائی وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے وزیراعظم کو چیلنج دیتے ہوئے کہا کہ اگر آپ کو بھٹو ہی بننے کا شوق ہے تو ہمت پیدا کریں۔

ناصر حسین شاہ نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا کہ وزیراعظم ٹی وی پر کیوں؟ کل قومی اسمبلی آکر خطاب کریں اگر بھٹو ہی بننے کا شوق ہے۔انہوں نے کہا کہ ہمت پیدا کریں اگر اپنے آپ کو بہادر کہتے ہیں۔