بس کی کار کو ٹکر، آگ لگنے سے 3بچوں سمیت 4افراد جابحق

266

اوکاڑہ: اوکاڑہ نیشنل ہائی وے پر بس کی کار کو ٹکر ، حادثے کے بعد گاڑی میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، اگ لگنے سے 3بچوں سمیت 4افراد جابحق۔بچہ اور ایک خاتون سمیت 2 افراد زخمی ہوگے جن کو ریسکیو نے طبی امداد کے بعد ہسپتال منتقل کردیا۔

پولیس۔ریسکیو کی فائرفاٹئیر اور دو ایمولنیس گاڑیاں موقع پر پہنچ گئیں، کار سوار فیملی شادی کی تقریب میں لاہور سے آ رہے تھے، بس ڈرائیور موقع سے فرار ہو گیا تفصیلات کے مطابق وکاڑہ نیشنل ہائی وے پر بس کی کار کو ٹکر حادثہ کے نتیجہ میںباپ اور اس کے 3 بیٹے جابحق حادثے کے بعد گاڑی میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، اگ لگنے سے 3بچوں سمیت 4افراد جابحق۔بچہ اور ایک خاتون سمیت 2:افراد زخمی ہوگے جن کو ریسکیو نے طبی امداد کے بعد ہسپتال منتقل کردیا۔

پولیس۔ریسکیو کی فائرفاٹئیر اور دو ایمولنیس گاڑیاں موقع پر پہنچ گئیں، کار سوار فیملی شادی کی تقریب میں لاہور سے آ رہے تھے، بس ڈرائیور موقع سے فرار ہو گیا