پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کوچ بوب وولمر کو  آج 15 برس بیت گئے

334
پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کوچ بوب وولمر کو  آج 15 برس بیت گئے

اسلام آباد: پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کوچ بوب وولمر کو آج18 مارچ بروزجمعہ کو15 برس بیت گئے بوب وولمر نے انگلستان کی نمائندگی کی اور کیرئیر میں19 ٹیسٹ ،چھ ایک روزہ میچ اور 350فرسٹ کلاس میچ کھیلے تھے

انہیں2005 میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کا کوچ مقررکیا گیا تھا حکومت پاکستان نے بوب وولمر کی وفات کے پانچ دن بعد23 مارچ 2007کوانہیں ستارہ امتیاز کااعزازعطاکیا تھا وہ 18مارچ 2007کودل کا دورہ پڑنے سے وفات پاگئے تھے۔