پاک فضائیہ کے ہیرو ایم ایم عالم کی 9ویں برسی کل منائی جائےگی

394
پاک فضائیہ کے ہیرو ایم ایم عالم کی 9ویں برسی کل منائی جائےگی

لاہور: پاک فضائیہ کے ہیرو ایم ایم عالم کی –

ایم ایم عالم1952 میں پاکستان ائیرفورس میں شامل ہوئے1965کی پاک بھارت جنگ میںسرگودھا کے محاز پر ایک ڈاک فائٹ کے دوران پانچ انڈین ہنٹر جنگی طیارے ایک منٹ کے اندر مار گرائے

جن میں چار تیس سیکنڈ کے اندر مار گرائے تھے یہ ایک عالمی ریکارڈ تھا اس جنگ کے دوران ایم ایم عالم نے مجموعی طورپر دشمن کے نو طیارے مار گرائے اور دوطیاروں کو نقصان پہنچایا اس کارنامے پر انہیں دو مرتبہ ستارہ جرات کا اعزاز عطاکیا گیا ایم ایم عالم18 مارچ2013 کو کراچی میں طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے تھے