اسلام آباد میں 22 سے 24 مارچ تک عام تعطیلات کا اعلان

227

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے اسلام آباد میں 22 ، 23 اور 24 مارچ کو عام تعطیلات کا اعلان کردیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق او آئی سی وزرائے خارجہ کانفرنس اور یومِ پاکستان کے باعث کابینہ ڈویژن نے عام تعطیل کا نوٹی فکیشن جاری کیا، نوٹی فکیشن میں کہا گیا کہ اسلام آباد کے حدود میں 22 ،23 اور 24 مارچ کو تمام سرکاری ادارے بند رہیں گے۔

واضح رہے کہ 23 مارچ کو یومِ پاکستان کی عام تعطیل ہوگی