سکھر پولیس ے منشیات فروش گرفتارکرلیا

134

سکھر (نمائندہ جسارت) تھانہ روہڑی پولیس نے حدود میں دوران اسنپ چیکنگ ، منشیات فروش ضمیر حسین میرانی کو گرفتار کر کے 2000 گرام چرس برآمدکرلی ، اے سیکشن پولیس نے حدود میں کارروائی میں ایک منشیات فروش ملزم ریاض احمد عرف لالو بندانی کے قبضے سے 1480 گرام چرس برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔