شاہین شاہ نے محمدرضوان کے بال کاٹ دئیے

592
شاہین شاہ نے محمدرضوان کے بال کاٹ دئیے

اسلام آباد: قومی ٹیم کے نائب کپتان محمد رضوان نے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی سے بال کٹوالیے۔

محمد رضوان نے اپنی ایک حالیہ ویڈیو میں انکشاف کیا تھا کہ وہ جلد ہی شاہین سے بال کٹوائیں گے جس کے بعد اب رضوان نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے یہ بات بتائی۔

رضوان نے اپنی ٹوئٹ میں لکھا کہ دنیا کے بہترین فاسٹ بولر سے بال کٹوانے کی خوشی ہے۔قومی کرکٹر نے ٹوئٹ میں شاہین کو شاہینہ لکھتے ہوئے ان کا شکریہ بھی ادا کیا۔