لاڑکانہ: غفلت برتنے پر ایس ایچ او ایڈیشنل ایس ایچ او اورہیڈ محرر معطل

96

لاڑکانہ (نمائندہ جسارت) ایس ایس پی سرفراز نواز نے تھانہ ڈوکری کا اچانک دورہ کرکے فرائض میں غفلت برتنے پر ایس ایچ او، ایڈیشنل ایس ایچ او اورہیڈ محرر پر جرمانہ کرکے ناقص کارکردگی اور نفری کی تعیناتی میں غفلت برتنے پر ہیڈ کانسٹیبل کو ریورٹ اور معطل کردیا۔ نفری کی تعیناتی میں کوتاہی پر ہیڈ محرر ہیڈ کانسٹبل دریاء خان گاڈھی کو ریورٹ اور معطل کرنے کے احکامات جاری کر دیے۔