بانی پاکستان کی اہلیہ مریم جناح کا یوم وفات 20 فروری کو منایا جائے گا

532

بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کی اہلیہ مریم جناح کا 93واں یوم وفات 20 فروری کو منایا جائے گا۔

مریم جناح قائد اعظم محمد علی جناح کی دوسری اہلیہ تھیں جو 20فروری1900 کو پیداہوئیں اور 20فروری 1929ء کو 29 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں ۔قابل ذکر بات یہ کہ مریم جناح کا یوم پیدائش اور یوم وفات ایک ہی دن20 فروری کو منایا جاتا ہے۔