وزیروں اور مشیروں کی جانب سے دن دگنی رات چوگنی ترقی معیشت کریش کررہی ہے، احسن اقبال

375
عمران خان کی حکومت آخری ہچکولے لے رہی ہے،احسن اقبال

اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ وزیراعظم، وزیروں اور مشیروں کی جانب سے دن دگنی رات چوگنی ترقی ملک اور عوام کی معیشت اسی رفتار سے کریش کررہی ہے۔

اتوار کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر میںٹویٹ کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما احسن اقبال نے کہا کہ وزیراعظم، وزیروں اور مشیروں کی معیشت دن دگنی رات چوگنی ترقی کر رہا ہے، ملک اور عوام کی معیشت اسی رفتار سے کریش کررہی ہے۔