مولانا فضل الرحمٰن  بلوچستان کے پانچ روزہ دورے پر کل پہنچیں گے

353

جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن ہفتہ کو حب پہنچ رہے ہیں وہ 2فروری تک بلوچستان  میں قیام کے دوران  چمن ،کوئٹہ اور کئی دیگر شہروں میں اجتمات سے خطاب،عمائدین سے ملاقات اور  کارکنان و صوبائی قائدین سے آئندہ سیاسی حکمت عملی پر گفتگو کریں گے۔