سندھ سیٹلائٹ اسکواش چمپئن شپ کا کوارٹر فائنل مرحلہ مکمل

250

کراچی(اسٹاف رپورٹر) کومبیکس اسپورٹس سندھ سیٹلائٹ اسکواش چمپئن شپ میں گزشتہ روز کھیلے گئے مردوں کے ایونٹس کے کوارٹر فائنلز میں عذیزشوکت نے جنید خان کو، اصحاب عرفان نے حذیفہ شاہد کو، نوید رحمان نے مطاہر علی جبکہ سعید عبدل نے خوشحال ریاض کیخلاف کامیابی حاصل کرکے سیمی فائنلزمیں جگہ بنالی ہے خواتین کے کوارٹرفائنلز میں زینب خان نے مہوش علی کوشکست دی۔