پی ایس ایل میں آج کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکا مقابلہ پشاور زلمی سے ہو گا

156

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)کے زیر اہتمام پاکستان سپر لیگ میں آج ایک میچ کھیلا جائے گا جس میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرزاور پشاورزلمی کی ٹیمیں نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں نبرد آزما ہوں گی۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی قیادت مایہ ناز وکٹ کیپر بلے باز سرفراز احمد کریں گے جبکہ پشاور زلمی کی ٹیم کی کمان فاسٹ بولروہاب ریاض کی جگہ شعیب ملک سنبھالیں گے۔