نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں پی ایس ایل کے پہلے میچ میں بابراعظم اور محمد رضوان ٹاس کے بعد مصافحہ کررہے ہیں،دوسری تصویر میں شرجیل خان شاٹ کھیل رہے ہیں، تیسری تصویر میں عمران طاہر کیچ پکڑنے کے بعد خوشی کا اظہار کرتے ہوئے،اسٹیڈیم کے باہر شائقین پاکستان زندہ باد کے نعرے لگا رہے ہیں، آخری تصویر میں شائقین ٹکٹ ہاتھ میں اٹھائے فوٹو گرافرز کو پوز دے رہے ہیں(فوٹو : ناصر عبداللہ کشمیری)