راشد نسیم آج جھول پہنچیں گے

220

لاہور( نمائندہ جسارت)نائب امیر جماعت اسلامی راشد نسیم جمعہ کو سانگھڑ کے علاقے جھول میں درس قرآن دیں گے۔ ان کے درس کا آغاز صبح دس بجے ہو گا۔ بعدازاں راشد نسیم سنجورو ضلع سانگھڑ میں جامعۃ المحصنات کی طالبات سے دن بارہ بجے خطاب کریں گے۔