امریکی سپریم کورٹ کے جسٹس اسٹیفن نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

160

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا کی سپریم کورٹ کے جسٹس اسٹیفن بریئر نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ خبر رساں ادارے کے مطابق جسٹس بریئر کی جون میں سپریم کورٹ کی موجودہ مدت کے اختتام پر ریٹائرمنٹ متوقع ہے۔جسٹس اسٹیفن بریئر کو ٹرمپ کے دور میں تعینات کی گیا تھا۔ واضح رہے کہ جوبائیڈن اس معاملے میں پہلے ہی سیاہ فام خاتون کی تعیناتی کا عندیہ دے چکے ہیں۔