حافظ نعیم الرحمن کا مسلسل جدوجہد پر کارکنان اور اہل کراچی سے اظہار تشکر

184

حافظ نعیم ا لر حمن کا 29روز مسلسل جہدوجہد پر جماعت اسلامی کے کارکنان ‘خواتین ‘نوجوانوں اور دھرنے سے اظہار یکجہتی
کرنے پر تمام سیاسی جماعتوں کے کارکنان سے اظہار تشکر کیا ہے‘ دھرنے کے آخری روز اختتامی خطاب میں انہوں نے دھرنے کو کراچی میں تبدیلی کا پیش خیمہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ اہل کراچی کو حق دلانے کی جدوجہد جاری رہے گی۔