جسٹس گلزار احمد نے ریٹائرمنٹ سے قبل ہی چیف جسٹس ہاؤس خالی کردیا

168

اسلام آباد (این این آئی) عدالت عظمیٰ کے جسٹس گلزار احمد نے چیف جسٹس ہاؤس سے ریٹائرڈ ججز کیلیے مختص گھر میں منتقل ہوگئے ہیں، چیف جسٹس گلزار احمد یکم فروری کو مدت مکمل کرکے ریٹائر ہوجائیں گے۔