لاڑکانہ :پرانی دشمنی پر 2 نوجوانوں کو فائرنگ کرکے شدید زخمی کردیا گیا

316

لاڑکانہ (نمائندہ جسارت) گڑھی خدابخش بھٹو کے نواحی گاؤں چانڈیہ پتافی میں پتافی برادری کے گروپوں میں جاری پرانی دشمنی پر مسلح افراد نے فائرنگ کرکے 2 نوجوانوں آصف پتافی اور احمد کھوڑو کو شدید زخمی کردیا، جنہیں ورثا کی جانب سے زخمی حالت میں چانڈکا اسپتال منتقل کیا گیااورطبی امداد دی گئی۔