پی ٹی وی اسپورٹس کی ایچ ڈی ٹرانسمیشن کا منصوبہ تکمیل کے آخری مراحل میں

176

اسلام آباد (جسارت نیوز) وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ پی ٹی وی ا سپورٹس کی ایچ ڈی ٹرانسمیشن کا منصوبہ تکمیل کے آخری مراحل میں ہے۔ انہوں نے کہا کہ عوام پی ایس ایل کے میچز ایچ ڈی پر دیکھ سکیں گے۔ انہوں نے کہا کہ اب پی ٹی وی اسپورٹس بھی ڈیجیٹل کر دیا گیا ہے۔