اندرون سندھ سے جماعت اسلامی کے رہنما دھرنے میں پہنچ گئے

189

کراچی(اسٹاف رپورٹر) دھرنے میں امیر جماعت اسلامی ضلع گھوٹکی تشکیل احمد ،امیر ضلع سکھرمولانا سلطان احمدلاشاری ،کشمور سے سعید اللہ ایڈووکیٹ،امیرضلع جیکب آباد حاجی دیدار علی لاشاری ،امیر ضلع شکا رپور مولانا عبد الرحمن منگریو، امیر ضلع کشمور پروفیسر حبیب اللہ ،نائب امیر جیکب آباد امداد اللہ بجارانی،امیرضلع خیرپور مولانا ثنا اللہ جونیجو،امیر ضلع مٹیاری مولانا فقیر اللہ،امیر ضلع عمر کوٹ خلیل احمدودیگر ذمے داران نے شرکت کی اور دھرنے کے شرکا سے یکجہتی کا بھرپور اظہار کیا۔