عثمان پبلک اسکول کے اساتذہ کی دھرنے میں شرکت

374
کراچی: عثمان پبلک اسکول کے اساتذہ جماعت اسلامی کراچی کے تحت بلدیاتی کالے قانون کیخلاف دھرنے میں شریک ہیں

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)عثمان پبلک اسکول (شہید نصراللہ شجیع کیمپس 13) کے اساتذہ کا سندھ حکومت کے منظور کردہ کالے بلدیاتی قانون کے خلاف جماعت اسلامی کراچی کے تحت سندھ اسمبلی کے باہرجاری دھرنے میں شرکت کی اورامیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن،ایم پی اے و امیرجماعت اسلامی ضلع جنوبی سید عبدالرشید سے اظہار یکجہتی کیا۔