جہانگیر خان ترین اور ان کی اہلیہ بھی کورونا کا شکار

241
 پاکستان میں نوول کرونا وائرس کے 54 نئے کیسز کا اضافہ

 تحریک انصاف کے ناراض رہنما جہانگیر خان ترین اور ان کی اہلیہ بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں، دونوں کے کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ مثبت آئی ہے۔ اس حوالے سے تصدیق کرتے ہوئے جہانگیر ترین کا کہنا تھا کہ ہم دونوں میاں بیوی نے خود کو قرنطینہ کرلیا ہے، دوستوں اور عوام سے دعائوں کی درخواست ہے۔