ایم نصیر مغل چیئرمین میما ورکر یونین نے کہا ہے کہ ہم صفحۂ محنت کی سالگرہ پر جسارت کی انتظامیہ کو دل کی گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتے ہیں۔ پرنٹ میڈیا میں یہ واحد اخبار ہے جس نے ہمیشہ مزدورں کی بات کی۔ صفحۂ محنت نے ہمیشہ مزدور مفاد میں لکھا ہے ۔