وزیراعظم عمران خان اتوار کو  عوام سے براہ راست کریں گے

223

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان    اتوار  کو عوام سے ٹیلیفون پر براہ راست بات چیت کریں گے جس دوران مسائل سننے کے ساتھ ساتھ حل بھی کیئے جائیں گے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان  اتوار کو  دوپہر تین بج کر پانچ منٹ پر براہ راست عوام کے ساتھ ٹیلیفون پر بات چیت کریں گے ، جس دوران وہ شہریوں کے سوالوں کے جواب دیں گے اور مسائل بھی حل کریں گے ،اگر آپ بھی وزیراعظم سے بات چیت کرنا چاہتے ہیں تو رابطہ نمبر 9224900-051 پر کال کریں۔ وزیراعظم عمران خان سے آپ کی بات چیت ٹی وی ، ریڈیو ، ڈیجیٹل میڈیا پر براہ راست نشر کی جائے گی۔