پاسلو کے قائدین کی دھرنے میں شرکت ‘شرکا سے اظہار یکجہتی

489

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) دھرنے میں پاکستان اسٹیل لیبر یونین (پاسلو )کے صدر عاصم بھٹی ،جنرل سیکرٹری علی حیدر گبول کی قیادت میں وفدنے شرکت کی اور دھرنے کو وقت کی ضرورت قرار دیا ، وفد نے دھرنے کے شرکا سے بھرپور یکجہتی کا اظہار کیا۔قبل ازیں پاکستان اسٹیل کے مزدوروں نے سندھ اسمبلی پر اپنے مطالبات کیلیے مظاہرہ کیا ۔