دھرنا حق اور سچ کی آواز ہے، منصور شیخ

191

کراچی (اسٹاف رپورٹر) جماعت اسلامی کے دھرنے میں شریک نارتھ کراچی کے رہائشی منصور احمد شیخ نے نمائندہ جسارت سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ دھرنا حق و سچ کی آواز اور عوام کی امیدوں کا ترجمان ہے، ہم اس دھرنے کے ذریعے حقوق حاصل کرکے رہیں گے جب تک مطالبات تسلیم نہیںکیے جاتے ہم دھرنے میں بیٹھے رہیں گے ۔