کراچی ( اسٹاف رپورٹر) دھرنے میںجے آئی یوتھ کی مرکزی کمیٹی پاکستان کے شاہد نوید ملک ،جنرل سیکرٹری پاکستان فرہاد گل ، مرکزی نائب صدر عمران گورائیہ ،مرکزی ڈپٹی سیکرٹری سجاد ملک سمیت دیگر ذمے داران نے شرکت کی اور کالے بلدیاتی قانون کے خلاف نعرے لگائے ۔