پنوں عاقل، لسبیلہ ، مکران سے جماعت اسلامی کے رہنما دھرنے میں پہنچ گئے

151

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) دھرنے میںامیرجماعت اسلامی پنوعاقل سٹی عبد الکریم ،امیر ضلع لسبیلہ (بلوچستان)مولانا نیاز محمد ،صدر جے آئی یوتھ مکران ریجن محمد جان مری ودیگر رہنمائوں نے شرکت کی اور شرکا کے حوصلے کو سراہا۔