موج بڑھے یا آندھی آئے دھرنا چلائے رکھنا

223

کراچی (اسٹاف رپورٹر)دھرنے میں شریک محمد عثمان انصاری نے شاعرانہ انداز میں تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ موج بڑھے یا آندھی آئے دھرنا چلائے رکھنا ہے ،شہر کی خاطر سو دکھ جھیلیں، شہر تو آخر اپنا ہے۔عزم و ہمت، صبر و استقلال ایثار و قربانی کے22 روشن اور تابناک دن جس کے آخر پہ امید سحر ہی ہے۔دھرنے کے شرکا مطالبات کے منظوری تک ڈٹے رہنے کو تیار ہیں۔