سماعت وگویائی سے محروم خورشید احمد 22دن سے دھرنے میں

161

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سندھ حکومت کے منظور کردہ کالے بلدیاتی قانون کے خلاف سندھ اسمبلی کے باہر جاری
جماعت اسلامی کے دھرنے میں سماعت وگویائی سے محروم خورشیداحمد دھرنے میں 22دن سے موجود ہیں اور اپنی پوری ٹیم کے ساتھ شریک ہوتے ہیں ۔ انہیں یقین ہے کہ ہمارے مسائل جماعت اسلامی کی دیانتدار اور خوف خدا رکھنے والی قیادت ہی حل کرسکتی۔