کراچی میں امن کے لیے پولیس کے جوانوں کاکرداراہم ہے،انورمقصود

208

کراچی(اسٹاف رپورٹر ) شہر قائد کی روشنیوں کو بحال رکھنے میں پولیس کا کردار اور جوانوں کی قربانیاں ناقابل فراموش ہیں،معروف ٹی وی اینکر اور اسکرپ رائٹر انور مقصود کا کراچی پولیس آفس میں پولیس چیف عمران یعقوب منہاس سے گفتگو میں اظہار خیال کیا ،ایڈ یشنل آئی جی کراچی نے انور مقصود کو شہر میں پولیس کی جانب سے امن و امان کے قیام کے تسلسل اور جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کی جانے والی کاروائیوں کے بارے میں آگاہ کیا۔