شمیم احمد جملانہ کی سربراہی میں وفد دھرنے میں شریک

227

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)دھرنے میں کراچی چیمبر آف کامرس کی منیجنگ کمیٹی کے رکن ،چیمبر کی آئی پی آرکمیٹی کے چیئرمین اور مختلف کمیٹیوں کے سربراہ شمیم احمدجملانہ کی قیادت میں وفدنے شرکت کی اور دھرنے سے بھر پوریکجہتی کا اظہار کیا۔