آل سرجانی پراپرٹی ڈیلرز کے عہدیداران کی دھرنے میں شرکت

255

کراچی( اسٹاف رپورٹر) دھرنے میں آل سرجانی پراپرٹی ڈیلرز کے چیئرمین معین الدین ،سپرست اعلیٰ پرویز سمیت دیگر عہدیداران نے شرکت اور دھرنے کے مطالبات کی مکمل حمایت کا یقین دلایا۔