کراچی: فوارہ چوک پر جماعت اسلامی کی جانب سے ’حق دو، کراچی کو ‘کا بینر آویزاں کیا گیاہے