حیدرآباد:لطیف آباد نمبر 12 میں آدھے سڑک پر پھیلا کچرا ٹریفک کی روانی متاثر کرنے کے ساتھ انتظامیہ کی نا اہلی کا منظر پیش کر رہا ہے