شیخ خرم آفتاب کو جسٹس آف پیس مقرر کردیا گیا

784

کراچی (اسٹاف رپورٹر) معروف بزنس مین شیخ خرم آفتاب کو وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے جسٹس آف پیس مقرر کردیا گیا سید مراد علی شاہ نے امید ظاہر کرتے ہوئے کہاکہ شیخ خرم آفتاب عوام میں امن و امان اور بھائی چارہ پیدا کرنے اور بین المذاہب ہم آہنگی کے لیے اپنا کردار ادا کریں گے اس موقع پر شیخ خرم آفتاب نے وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی جانب سے جسٹس آف پیس مقرر کرنے اظہار تشکر کرتے ہوئے کہاکہ حکومت کے مشن کو جاری رکھتے ہوئے عوام کے لیے انصاف کا حصول آسان بنائیں گے اوران کے مسائل حل کرنے اور انہیں متحد اور منتظم کرنے کی بھر پور کوششیں کریں گے ۔