فیصل آباد نہروں سے نا معلوم لعشیں ملنے کا سلسلہ تھم نہ سکا

267

فیصل آباد نہروں سے نا معلوم لعشیں ملنے کا سلسلہ تھم نہ دسکانوا حی علاقہ سے نامعلوم 55سالہ نامعلوم کی نعش برآمد.تفصیل کے مطا بق گز شتہ روز نوا حی علاقہ 259 خونی پل نہر سے 55سالہ نا معلوم شخص کی نعش برآمد نہر میں تیرتی نعش دیکھ کرراہگیروں نے ریسکیو کو فون کیا ریسکیو نے ضروری کاروا ئی کے بعد نعش پو لیس کے حوالے کر دی رواں سال نہروں سے ملنے والی نہ معلوم نعشوں کی تعداد 4ہو گئی۔