بہنوعی نے سالی بھانجی کو قتل کردیا، بھانجا بچ گیا

361
بڑے بھائی کے ڈانٹنے پر چھوٹے بھائی نے بڑے بھائی کو قتل کردیا

فیصل آباد قتل کی لرزہ خیز واردات بہنوعی نے سالی بھانجی کو قتل کر دیابھا نجا بچ گیا تفصیل کے مطا بق گز شتہ روز عبداللہ پور کے علاقہ میںرشتہ دار ملزم شعیب نے 21سالہ خدیجہ اور 11سالہ ہم زلف کی بیٹی زینب کو کیبل کی تار گلا دبا کر قتل کر دیا جبکہ 14سالہ بھا نجے کو بھی مار نے کی کوشش کی مگر خوش قسمتی سے وہ بچ گیا پو لیس نے جاں بحق ہو نے والی خواتین کی نعشیں پوسٹمارٹم کے لیے الائیڈ اسپتال کے شعبہ فرانزک منتقل کر دی جبکہ بچ جا نے والے نوجوان کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوا ٹر منتقل کر کے تمام شواہد اکٹھے کر کے قا نونی کارروائی کا آغاز کر دیا پو لیس نے ملزم کو گرفتار کر کے تفتیش شروع کر دی ابتدا ئی معلومات کے مطا بق دوہرے قتل کی لرزہ خیز واردات خاندا نی لڑا ئی جھگڑا لگتی ہے