پنجاب پبلک سروس کمیشن ممبران کی خالی آسامیاں پر کرنے کے لئے مراسلہ ارسال

231

لاہور: چیئرمین پنجاب پبلک سروس کمیشن نے کمیشن میں خالی آسامیاں پر کرنے کے لئے پنجاب حکومت کو ایک مراسلہ ارسال کردیا ہے۔ جس میں چیئرمین پنجاب پبلک سروس کمیشن نے پنجاب حکومت سے کمیشن میں ممبران کی خالی آسامیاں پر کرنے کے لئے اجازت طلب کی ہے۔

بتایا گیا ہے کہ اس وقت پنجاب پبلک سروس کمیشن نے کمیشن کے 9 ممبران کی آسامیاں خالی پڑی ہیں۔