احتساب عدالت: آصف ہاشمی کی درخواست بریت پر سماعت ملتوی

357

لاہور: لاہور کی احتساب عدالت نے متروکہ وقف املاک بورڈ کے سابق چیئرمین آصف ہاشمی کی جانب سے دائر کی گئی درخواست بریت پر سماعت کرتے ہوئے درخواست پر مزید سماعت 24 فروری تک کے لئے ملتوی کردی ہے۔

بتایا گیا ہے کہ زشتہ روز سماعت کے موقع پر سابق چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ آصف ہاشمی عدالت میں پیش ہوئے جہاں انہوں نے اپنی حاضری مکمل کروائی۔