شارع فیصل پر نماز مغرب کی باجماعت ادائیگی

436
میٹرو پول ہوٹل کے قریب امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن کی امامت میں نماز ادا کی جارہی ہے

کراچی( اسٹاف رپورٹر)مارچ کے شرکاء نے امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن کی امامت میں شارع فیصل نرسری اسٹاپ پر نماز مغرب ادا کی۔ بعد ازاں مارچ میٹرول پول کی جانب روانہ ہوا اور وہاں بھی دھرنا دیا گیا۔