لطیف آباد نمبر6میں دو روز سے بجلی کا تعطل

317

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) سو فیصد ریکوری والے علاقے لطیف آباد نمبر6میں دو روز سے بجلی کا تعطل، ٹرانسفارمر خراب ہونے کے باعث ہفتے کی صبح لگایا گیا جو کہ کچھ دیر بعد ہی دوربارہ خراب ہوگیا جس کے باعث علاقے مکینوں کو سخت پریشانی کا سامنا ہے۔ انہوںنے کہاکہ حیسکو کی جانب سے بلا جواز علاقے لوڈ شیڈنگ اور معمولی خرابی میں بھی کئی کئی روز بجلی کی بندش اس علاقے میں کی جارہی ہے جبکہ لطیف آباد میں سب سے زیادہ بل کی ادائیگی کرنے والا علاقہ ہے ۔