سندھ اسمبلی کے باہر کالے بلدیاتی قانون کے خلاف امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن دھرنے میں سندھ حکومت سے مذاکرات کے بعد کارکنان کو تفصیل سے آگاہ کررہے ہیں

302