جماعت اسلامی ضلع جامشورو کے تحت اسٹڈی سرکل آج سے شروع ہوگا

162

 

کوٹری (پ ر)جماعت اسلامی ضلع جامشورو کے تحت اسٹڈی سرکل بموضوع سیرت النبی ﷺ 15 اور 16 جنوری 2022 بروز ہفتہ اور اتوار تھانہ بولا خان،کوٹری اور سیہون شریف میں منعقد کیا جائے گا۔اسٹڈی سرکل محترم مجاہد بلوچ صاحب کنڈیکٹ کریں گے۔