کلفٹن میں ڈکیتی میں مزاحمت پرقتل کے واقعے کا مقدمہ درج

30

 

کراچی( اسٹاف رپورٹر ) کلفٹن بلاک نائن میں ڈکیتی کے دوران ڈاکوؤں کی فائرنگ سے شہری کے قتل کا واقعہ پر اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ قتل کے واقعے کا مقدمہ مقتول کے کزن کی مدعیت میں نامعلوم افراد کیخلاف درج کرلیا گیا، پولیس کے مطابق مقدمے میں قتل اور ڈکیتی کی دفعات شامل کی گئی ہیں۔