قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی کا2022کےلئے شیڈول جاری

1128

پشاور:نیشنل سیونگز نے 2022ء کیلئے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی کا شیڈول جاری کر دیا۔

نیشنل سیونگز کے جانب سے جاری کردہ شیڈول کے مطابق 17جنوری کو 750،15فروری کو 100اور 1500،10 مارچ کو 25ہزار اور40ہزار کے پریمیم بانڈز،15مارچ کو200،15اپریل کو 750،16 مئی کو100 اور 1500،10 جون کو 25ہزار اور40ہزار کے پریمیم بانڈز، 15جون کو200،15جولائی کو 750،15اگست 100اور 1500،12ستمبر کو 25ہزار 40ہزار کے پریمیم بانڈز،15ستمبر کو 200،17اکتوبر کو 750،15 نومبر کو 100 اور1500روپے،12دسمبر کو25ہزار اور 40 ہزارجبکہ 15دسمبر کو200روپیکے بانڈزکی قرعہ اندازی ہو گی۔